عبادات - زکاة و صدقات

India

سوال # 168755

میرے ابو ایک لاکھ روپئے رکھے ہوئے ہیں ، گھر بنانے کے لیے تو کیا زکاة اس کی بھی دینی ہوگی ؟ ہماراگھر بھی نہیں ہے ، ہم اپنی نانی کے گھر پر رہتے ہیں۔

Published on: Feb 21, 2019

جواب # 168755

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 640-556/M=06/1440



آپ کے ابو کے پاس جو ایک لاکھ روپئے ہیں اگر وہ دین سے فارغ ہیں یعنی آپ کے ابو پر کسی کا قرض نہیں ہے اور اس رقم پر حسب ضابطہ سال گذر جائے اور وہ موجود رہے تو سال پورا ہونے کے بعد اس کی زکات دینی ہوگی۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات