• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 163778

    عنوان: صدقہ فطر ادا کرنے سے رہ جاے تو کیا کریں؟

    سوال: صدقہ فطر ادا کرنے سے رہ جاے تو کیا کریں؟

    جواب نمبر: 163778

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1346-1198/H=11/1439

    تاخیر وکوتاہی ہونے کی وجہ سے توبہ استغفار کرلیں اور جس قدر جلد ہوسکے اداء کر کے برئ الذمہ ہونے کی سعی کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند