عنوان: لمبی مدت کے قرض میں زكات كس طرح ادا كی جائے
سوال: ایک شخص کے پاس 1058400 روپے ہیں اور اس پر 900000 کا قرض ہے ، مگر اس قرض کو ادا کرنے میں ابھی ڈیڑھ سال کا وقت باقی ہے ، تو اب زکات کا کیا حکم ہوگا؟ بینوا توجروا
جواب نمبر: 16305401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1132-982/D=10/1439
نو لاکھ قرض کی رقم کم کرکے بقیہ ایک لاکھ اٹھاون ہزار چار سو روپے کی زکاة ادا کرے۔