• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 159523

    عنوان: صدقہ سے مکتب کے معلم کی تنخواہ دینا؟

    سوال: صدقہ پیٹی نفل صدقہ سے مکتب کے معلم کی تنخواہ کی ادائیگی کرسکتے ہیں کیا؟

    جواب نمبر: 159523

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:699-615/M=6/1439

    نفلی صدقہ سے معلم کی تنخواہ دی جاسکتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند