• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 154235

    عنوان: مکاتب قرآن کے مکتب کے تعمیری کام کے لیے زکات کی رقم استعمال کی جاسکتی ہے کیا؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب! مکاتب قرآن کے مکتب کے تعمیری کام کے لیے زکات کی رقم استعمال کی جاسکتی ہے کیا؟

    جواب نمبر: 154235

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1342-1282/sd=12/1438

    زکات کی رقم کا مصرف غرباء مساکین ہیں، جن کو مالک بناکر زکات دینا ضروری ہے ، مکتب کے تعمیری کاموں میں زکات کی رقم صرف کرنا جائز نہیں ہے ۔

     


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند