عبادات - زکاة و صدقات

India

سوال # 152570

میرا خود کا زاتی مکان ہے ،لیکن نوکری کے لیے آمدورفت و وقت کی پابندی کی بنائبرکرایہ کے مکان میں رہنا ہوں، کیا مجھ پر اس مکان کی زکوة واجب ہے ؟

Published on: Jul 17, 2017

جواب # 152570

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 958-781/D=10/1438



جی نہیں اس مکان پر زکاة واجب نہیں۔



جو مکان یا زمین تجارت کرنے کی غرض سے خریدی گئی ہو کہ اسے بیچ کر نفع حاصل کریں گے اس پر زکاة واجب ہوتی ہے اور کسی پر نہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات