عقائد و ایمانیات - ادیان و مذاہب

India

سوال # 164678

حضرت، مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ وہاٹس اَیپ یا سوشل نیٹ وَرک پر اس طرح کے ایموجیس کا استعمال کرنا کیسا ہے؟ اور کیا یہ ایموجیس شکل، تصویر میں داخل ہے؟

Published on: Sep 5, 2018

جواب # 164678

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1429-1161/sd=12/1439



 ایمو جی کی جن شکلوں میں سر ،آنکھ، چہرہ ہوتا ہے ، وہ شکلیں تصویر میں داخل ہیں، اُن کا استعمال ممنوع ہے ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات