عقائد و ایمانیات - ادیان و مذاہب

India

سوال # 163182

میرا سوال ہے کہ ہر انسان کے تین باپ یعنی ایک حقیقی باپ دوسرا سسر اور تیسرا روحانی باپ یعنی استاد... تو کیا یہ کسی بزرگوں کے اقوال یا کسی حدیث سے ثابت ہے یا یہ صرف کہاوت ہے ؟ مہربانی ہوگی اگر آپ رہنمائی فرمائیں۔

Published on: Jul 31, 2018

جواب # 163182

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1228-1132/M=11/1439



مذکورہ بات کا کسی حدیث سے ثبوت ہماری نظر سے نہیں گذرا، کسی کا قول ہوسکتا ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات