معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 175926
جواب نمبر: 17592601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 521-389/B=05/1441
عورت کے لئے اپنی بہن کے خاوند سے پردہ ہوگا۔ بہن کا خاوند محرم نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت
میرا سوال ایک معصوم بچی کے متعلق ہے جو کہ ابھی ایک سال کی ہے ماں فوت ہوچکی ہے
والد سعودی عرب میں مقیم ہیں دادا دادی کا انتقال ہوچکاہے یعنی اس بچی کی پرورش
کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ اس کے والد بچی کو نانا نانی کے پاس رکھنا نہیں چاہتے ۔ان
کا کہنا ہے کہ اس سے بہتر ہوگا کہ میں اپنی بچی کو جان سے مار دوں۔ ان صاحب کی
پھوپھی زاد بھائی کی بیوی نے اس بچی کو پالا ہے جب وہ سات دن کی تھی جب سے۔ اور وہ
لوگ کویت میں رہتے ہیں اس بچی کو وہ اپنے ساتھ رکھنا چاہتے ہیں لیکن اس کے لیے ان
کو بچی کو اپنا نام دینا ہوگا۔ کیا کسی بھی حالت میں اس بچی کو باپ کا نام دیا
جاسکتاہے جب کہ اس کے لیے دوسرا کوئی راستہ نہیں ہے؟
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام چہرہ کے پردہ کے متعلق کہ دوسرے اعضاء کی طرح اس کا بھی چھپانا ضروری ہے یا نہیں؟ اگر ضروری ہے تو کیوں ضروری ہے نص قطعی کی وجہ سے یا فتنہ کے سد باب کی وجہ سے؟ جو بھی صورت ہو مع حوالہ جات جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی۔
2135 مناظرایک
لڑکے نے نکاح کیا باوجود اس کے کہ اس کو معلوم تھا کہ وہ نامرد ہے۔اس کی آواز اور
رویہ بھی اس بات کا اشارہ کرتے ہیں کہ وہ معمول کے مطابق نہیں تھا۔اس نے دلہن کو
تقریباً تین مہینہ تک رکھا۔نیز اس نے اپنی بیوی کو مجبور کیا کہ وہ کسی سے نہ کہے،
بیوی کو قسم بھی دی گئی تھی۔شادی کی رات کو وہ ناکام رہا۔ نکاح کے دو مہینہ کے بعد
اس نے اپنی بیوی کو ٹارچر کیا، اس کو مارا، ہر ظلم شوہر نے کیا۔بیوی اپنے والد کے
گھر آگئی۔ وہ اپنی بیوی کو بہت ساری چیزوں کے لیے لعن طعن کرتاہے۔ وہ پنچایت کے ہر
ایک فیصلہ کا انکار کرتا ہے۔ تین سال کے بعد اس نے اپنی بیوی کو رجسٹرڈ پوسٹ کے ذریعہ
سے طلاق دے دیا۔اس کے ذریعہ سے طلاق کی تصدیق کردی گئی۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا
لڑکی معصوم ہے؟ کیا ہم اس سے شادی کے تمام اخراجات کا مطالبہ کرسکتے ہیں؟ کیا ہم
جہیز کی قیمت کا مطالبہ کرسکتے ہیں کیوں کہ اس کا تمام جہیز اس کی سسرال والوں نے
استعمال کیا ۔ شریعت اس پر کوئی جرمانہ عائد کرسکتی ہے؟ کیا سابق شوہر کی طرف سے
مطلقہ عورت کو کوئی معاوضہ دیا جائے گا؟
مانع حمل تدبیر اختیار کرنا یا دوا کھانا یا حمل ٹھہرنے کے بعد اس کا اسقاط کرانا
5419 مناظربیوی كو حمل ٹھہر گیا ایك سالہ بچی گود میں ہے تو كیا اسقاط حمل جائز ہے؟
29160 مناظرمیں ماہواری کے بارے میں بہت زیادہ پریشان
رہتی ہوں۔ مجھے بتائیں کہ میں اس بات کو کیسے یقینی بناؤں کہ میری ماہواری ختم
ہوچکی ہے یا نہیں؟ کیا مجھ کو فرج کے خارجی حصہ پر اس کو چیک کرنا چاہیے یا میں
اندر انگلی رکھ کرکے چیک کروں؟
شوہر کے انتقال کے وقت عورت سفر میں ہو تو وہ عدت کہاں گزارے گی؟
4505 مناظربغیر شرعی عذر كے دوسری جگہ جاكر عدت پوری پوری كرنا؟
4027 مناظرعورت کا جن وغیرہ سے پر دہ کا کیا حکم ہے اور شیاطین بھی جن ہیں اور وہ انسان کے ساتھ ہر وقت رہتے ہیں، تو پھر کیا عورت کسی بھی حالت میں پورے حجاب کے بغیر نہیں رہ سکتی؟ اور ساتھ میں فرشتے بھی ہوتے ہیں ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟اور دوسری مخلوق کے بارے میں کیا حکم ہے جیسے کہ جانوراور پرندے وغیرہ؟
4056 مناظر