• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 175530

    عنوان: کیا خواتین کیلئے سر پر مہندی لگا کر شوہر کے ساتھ صحبت کرنا جائز نہیں؟

    سوال: کیا خواتین کیلئے سر پر مہندی لگا کر شوہر کے ساتھ صحبت کرنا جائز نہیں؟

    جواب نمبر: 175530

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 406-274/SN=04/1441

    جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند