• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 172716

    عنوان: كیا دو مہینے كا حمل ساقط كراسكتے ہیں؟

    سوال: میرے تین بچے ہیں، پہلا بیٹا (عمر چار سال) اور دو بیٹیاں ( عمر تین سال اور تیرہ مہینے) ، مسئلہ یہ ہے کہ بیوی دومہینے کے حمل سے ہے، تو کیا ہم اسقاط حمل کرسکتے ہیں؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 172716

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1262-1089/D=1/1441

    اب جبکہ حمل کو دو ماہ سے زاید ہو چکے اس کا اسقاط مناسب نہیں، دو بچوں کے درمیان دو سال کی عمر کا فرق مناسب فرق ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند