معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 170075
جواب نمبر: 17007501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:761-618/SD=8/1440
جی ہاں !حائضہ عورت اذان کا جواب دے سکتی ہے۔ ویجوز للجنب والحائض الدعوات وجواب الأذان ونحو ذٰلک۔ (الفتاویٰ الہندیة ۱/۳۸)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عورت کا بغیر مرد کے زندگی گذارنا شریعت کی نظر میں کیسا ہے؟
3838 مناظركیا دوران عدت عورت کا اپنے داماد سے پردہ نہیں؟
8207 مناظرایک عورت نے ایک لڑکی کو جنم دیا سرجیکل آپریشن کے ذریعہ کیوں کہ اس کو نارمل حالت میں زچگی نہیں ہوئی کچھ طبی پیچیدگی کی وجہ سے۔کیا وہ چالیس دن پورا ہونے کے بعد نمازپڑھنا شروع کرسکتی ہے؟اگر ہاں، تو کتنے دنوں کے بعد وہ نماز شروع کرسکتی ہے؟ (۲)اوپر مذکور عورت کے ایک لڑکی پیدا ہوئی تھی اوراس کو فوراً خطرناک بیماری کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اوروہ گزشتہ اٹھارہ دنوں سے اسپتال کے آئی سی یو میں ہے۔ کیا اس صورت میں عقیقہ پیدائش کے ساتویں دن کیا جاسکتا ہے ، یا چودہویں یا اکیسویں دن یا کسی اور دن؟یا والدین اس کے صحت مند ہونے کا انتظار کریں اوراس کے اسپتال سے چھٹی پانے کا انتظار کریں؟ کون سا طریقہ اچھا ہے؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
2492 مناظرمجامعت کے وقت مانع حمل دوا استعمال کرنا کیسا ہے؟
3189 مناظرخواب میں زنا ہونا اور اس کا ظاہری اثر محسوس ہونا
5481 مناظرکیا عورت کے لیے صرف سونے اورچاندی کی انگوٹی پہنا جائز ہے؟
1952 مناظر