• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 169544

    عنوان: شادی كے بعد میاں بیوی كی ملاقات سے قبل ہی شوہر كی وفات ہوجائے تو كیا عدت واجب ہوگی؟

    سوال: عدت کے متعلق ضروری مسائل تفصیل سے بتائیں۔ (۱) شادی کے بعد لڑکے کاانتقال بیوی سے بنا پہلی ملاقات کے ہوگیا کسی حادثہ میں تو کیا بیوی عدت گذارے گی؟ (۲) شادی کے بعد پہلی رات ساتھ گذارنے کے بعد انتقال ہوا تو عدت ہوگی یا نہیں؟

    جواب نمبر: 169544

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 758-669/M=07/1440

    (۱، ۲) مذکورہ دونوں صورتوں میں بیوی پر عدت وفات لازم ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند