معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 166445
جواب نمبر: 16644501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:188-110/sd=2/1440
حمل کی وجہ سے اگر بیوی کو کسی بیماری وغیرہ کااندیشہ ہو، تو عارضی طور پر مانع حمل دوا وغیرہ کے ذریعے حمل روکنے کی گنجائش ہے
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا اسلام میں عورتوں کو قبرستان جانا جائز
ہے؟ (۲)کیا مردوں اورعورتوں کی نماز میں کوئی فر ق
ہے؟ برائے کرم ان جوابوں کاحوالہ بھی عنایت فرماویں۔
محترم
مفتی صاحب یہ بتائیں کہ عورت کی عدت کی مدت کیا ہے مندرجہ ذیل حالات میں: (۱)طلاق شدہ۔(۲)بیوہ۔ (۳)عمر رسیدہ جو بچہ پیدا
کرنے کی حالت میں نہ ہو؟
کیا حضرت لوط علیہ السلام کی بیوی بدکار تھی؟
14064 مناظرکیا محض شوہر کی خوشی کے لیے بے آستین کا شرٹ پہننا اور کبھی کبھی باریک نائٹ ڈریس پہننا تشبہہ کے دائرہ میں آتاہے؟
5991 مناظرلڑکی دس ماہ سے اپنے ماں باپ کے گھر ہے ہمبستری نہیں ہوئی ، کیا خلع لینے پر عدت واجب ہوگی؟
3072 مناظرمیں تیس سال کی مسلمہ ہوں، نو سال پہلے اسلام قبول کیا ہے اور میں اپنے غیر مسلم (پارسی) والدین کے ساتھ پاکستان میں رہتی ہوں۔ میرے والدین مجھے نماز پڑھنے، روزہ رکھنے اور اسلام پر عمل کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔ صرف ایک پریشانی ہے کہ وہ مجھے حجاب نہیں پہننے دیتے ہیں، اس لیے کہ وہ نہیں چاہتے ہیں کہ ان کے معاشرہ میں کوئی میرے قبول اسلام کو جان سکے۔ وہ مجھ سے کہتے ہیں کہ اگر میں حجاب پہنا چاہتی ہوں تو مجھ کو ان کا گھر چھوڑنا پڑے گا۔ مجھے جانے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ اس لیے گزشتہ نو سالوں سے میں اپنے آپ کو چھپا رہی ہوں ،لیکن اپنا سر اور گردن نہیں چھپاسکتی ہوں، استغفراللہ۔ برائے کرم مجھے مشورہ دیں کہ ایک مسلمان عورت اس صورت میں جبکہ اس کے ساتھ کوئی محرم نہ ہو جس کے ساتھ وہ رہ سکے تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟میرے والدین مجھے کبھی نقاب لگانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ کیا میرے لیے یہ جائز ہے کہ میں اپنے والدین کا گھرچھوڑ دوں اور اکیلی رہوں، تاکہ میں حجاب پہن سکوں۔ یا میں شادی ہونے تک ان کے ساتھ بغیر حجاب کے رہ سکتی ہوں؟
4449 مناظرجس کو حیض نہ آتا ہو وہ عدت کس طرح پوری کرے گی؟
سونے كی چوڑیاں پہننا كیسا ہے؟
4302 مناظر