• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 161117

    عنوان: ایک خاتون احرام کی حالت میں مسجد حرم میں سجدہ کیسے کرے گی؟

    سوال: ایک خاتون احرام کی حالت میں مسجد حرم میں سجدہ کیسے کرے گی؟ یا اشارے سے نماز ہوجائے گی؟

    جواب نمبر: 161117

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:908-739/B=8/1439

    جس طرح احرام کے علاوہ حالت میں سجدہ کرتی ہے اسی طرح حالت احرام میں بھی سجدہ کرے گی، سجدہ پر قدرت حاصل ہوتے ہوئے اشارے سے نماز پڑھنا جائز نہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند