• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 160796

    عنوان: عورت كا آنچل اٹھاکر دعاء کرنا کیساہے ؟

    سوال: عورتوں کا پنجوقتہ نمازوں کے بعد آنچل اٹھاکر دعاء کرنا کیساہے ؟

    جواب نمبر: 160796

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:954-837/sd=8/1439

    عورتوں کا پنج وقتہ نمازوں کے بعد آنچل اٹھاکر دعا کرنا جائز ہے؛ البتہ سفر وغیرہ میں جہاں بے پردگی کا اندیشہ ہو، آنچل اٹھائے بغیر دعا کرلینی چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند