• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 156909

    عنوان: عدت کی حالت میں بھانجے یا بھتیجا سے پردہ کرنا کیسا ہے؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب! عدت کی حالت میں بھانجے یا بھتیجا سے پردہ کرنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 156909

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:279-250/D=4/1439

    پھوپھی اور خالہ محرمات میں سے ہیں؛ اس لیے بھانجے اور بھتیجے سے عدت میں پردہ نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند