india

سوال # 149504

میرے ایک دوست نے مجھ سے ایک سوال پوچھا کہ کیا ہم بیوی کے فرج کے باہر منی نکال سکتے ہیں؟ سائنس میں اس طریقے کو اس کو کوئیٹس انٹرپٹس (COITUS INTERRUPTUS (عزل ) کہا جاتاہے۔ براہ کرم، جواب دیں۔

Published on: Mar 15, 2017

جواب # 149504

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:  775-732/M=6/1438



بوقت ضرورت بیوی کی اجازت سے عزل کی گنجائش ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات