• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 147401

    عنوان: عزل کرنا کیسا ہے؟

    سوال: اگر عورت کسی بیماری کی وجہ سے منی اندر نکالنے سے منع کرتی ہو تو کیا ایسے میں مرد جب اس کے انزال ہورہاہو وہ اپنا آلہ تناسل باہر نکال کر منی خارج کرسکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 147401

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 392-399/L=4/1438

    اگر واقعی مجبوری ہو تو عارضی طور پر عزل (منی باہر خارج کرنے) کی گنجائش ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند