• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 145304

    عنوان: شادی كے بعد اپنے نام کے آگے شوہر کا نام لگانا؟

    سوال: شادی کے بعد لڑکی اپنے سرکاری کاغذات پر اپنے نام کے آگے شوہر کا نام لگا سکتی ہے؟ جیسے کہ ہندوستان میں رائج ہے، اور کچھ گورنمنٹ ڈاکومینٹس(سرکاری کاغذات) کے لئے ضروری بھی ہے۔

    جواب نمبر: 145304

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 018-022/Sd=2/1438

     

    جی ہاں! لگاسکتی ہے، جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند