• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 375

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ کیا مسجد کی جگہ پر مدرسہ بنانا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ کیا مسجد کی جگہ پر مدرسہ بنانا جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم، جلد جواب سے نوازیں۔

    جواب نمبر: 375

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 167/د=165/د)

     

    مسجد کی موقوفہ زمین پر مدرسہ بنانا جائز نہیں ہے، اس لیے کہ جہت وقف کا بدلنا صحیح نہیں ہے: قال في الدر المختار: شرط الواقف کنص الشارع (الشامي: ج6، ص649)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند