• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 166072

    عنوان: تعمیر مسجد کے لئے پلاٹ ایسے لوگوں کے ہاتھ فروخت کیا جائے جو صحیح العقیدہ ہوں

    سوال: ا ہل سنّت وال جماعت یعنی بریلوی مکتب فکرکو ماننے والے حضرات کو سنی مسجد تعمیر کرنے کے لئے پلاٹ فروخت کرنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 166072

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 159-130/M=2/1440

    اچھا یہ ہے کہ تعمیر مسجد کے لئے پلاٹ ایسے لوگوں کے ہاتھ فروخت کیا جائے جو صحیح العقیدہ ہوں اور صحیح مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہوں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند