• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 173991

    عنوان: سورة طلاق کی آیت نمبر ۲ اور۳ کو اکثر لوگ انٹرنیٹ میں ہزاردینار والی آیتیں کہتے ہیں‏، كیا یہ صحیح ہے؟

    سوال: سورة طلاق کی آیت نمبر ۲ اور۳ کو اکثر لوگ انٹرنیٹ میں ہزاردینار والی آیتیں کہتے ہیں، کہتے ہیں کہ اس آیت کے ورد کرنے سے ساری مشکل حل ہوسکتی ہے؟کیا یہ درست ہے؟ اور اس کی تعداد اوروظیفہ کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 173991

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 206-167/H=02/1441

    انٹرنیٹ کے حوالہ سے جو کچھ آپ نے نقل کیا ہے ہم نے وہ کسی کتاب میں نہیں دیکھا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند