• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 169496

    عنوان: کیا نابالغ بچہ قرآن چھو سکتا ہے؟

    سوال: کیا نابالغ بچہ قرآن چھو سکتا ہے؟

    جواب نمبر: 169496

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 671-575/D=07/1440

    جی ہاں! چھوسکتا ہے؛ کیونکہ وہ احکام شرعیہ کا مکلف نہیں ہوتا ہے۔ ولایکرہ مس صبي لمصحف ولوح ولاباس بدفعہ إلیہ وطلبہ منہ للضرورة ؛ اذ الحفظ في الصغر کالنقش فی الحجر ۔ التنویر مع الدر والرد: ۱/۳۱۶-۱۷، کتاب الطہارة ، ط: زکریا ۔ ولایکرہ مس صبي الخ: فیہ ان الصبي غیر مکلف ، والظاہر أن المراد لایکرہ لولیہ أن یترکہ یمس۔ رد المحتار: ۱/۳۱۶، کتاب الطہارة ، ط: زکریا ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند