• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 166022

    عنوان: کیا کرسی پر بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت کرسکتے ہیں؟

    سوال: کیا کرسی پر بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 166022

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:185-176/L=2/1440

    کرسی پر بیٹھ کر قرآن کی تلاوت کرنے میں مضائقہ نہیں ہے۔ ولا بأس بالقراء ة راکبًا وماشیًا․ (الفتاوی الہندیة: ۵/۳۱۶)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند