• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 165413

    عنوان: قرآن کریم کی کتنی ایات منسوخ ہوئیں؟

    سوال: قرآن کریم کی کتنی ایات منسوخ ہوئیں؟

    جواب نمبر: 165413

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 50-2/SN=1/1440

    اس سوال کا جواب کافی تفصیل طلب ہے، فتوی کی شکل میں اس کا لکھنا مشکل ہے، آپ حضرت مولانا تقی عثمانی صاحب دامت کاتہم کی کتاب ”علوم القرآن“ سے، ”باب چہارم: ناسخ منسوخ“ کا مطالعہ کریں اور جہاں کچھ سمجھنے کی ضرورت ہو، قریب کے کسی معتبر اچھے عالم کے پاس جاکر سمجھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند