• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 164364

    عنوان: سورہ یس شریف کی ایک فضیلت کا حوالہ

    سوال: میں نے قاری حنیف صاحب رحمة اللہ علیہ کی ایک تقریر میں سنا ہے کہ اگر کوئی شخص قبرستان میں جاکر ایک مرتبہ سورہ یسین پڑھتا ہے تو چالیس( ۰۴) ہزار مردوں کی بخشش کردی جاتی ہے اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 164364

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1298-1145/N=1/1440

    حضرت قاری محمد حنیف صاحب کی تقریر کے حوالہ سے سوہ یٰسٓ شریف کی جو فضیلت نقل کی گئی ہے، وہ مجھے ذخیرہ احادیث یا کسی معتبر کتاب میں نہیں ملی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند