• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 161287

    عنوان: كئی سجدہٴ تلاوت ایك ساتھ ادا كرنا؟

    سوال: اگر کئی سجدہ تلاوت ادا نہ کیے ہوں تو کیا ایک ہی بار میں دو زانو بیٹھ کر سب ادا کیے جاسکتے ہیں ؟

    جواب نمبر: 161287

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1136-978/L=8/1439

    جی ہاں! ایسا کرسکتے ہیں۔ ویکفیہ أن یسجد عدد ما علیہ بلا تعیین ویکون مئودیًا․ (الدر المختار: ۲/۵۸۳)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند