عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 160532
جواب نمبر: 16053201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:854-781/M=8/1439
نسائی وغیرہ کی روایت کے مطابق قرآن کی سب سے آخری آیت نزول کے اعتبار سے یہ ہے: وَاتَّقُوا یَوْمًا تُرْجَعُونَ فِیہِ إِلَی اللَّہِ ثُمَّ تُوَفَّی کُلُّ نَفْسٍ مَا کَسَبَتْ وَہُمْ لَا یُظْلَمُونَ O(البقرة: ۲۸۱) (بخاری شریف: ۲/ ۲۵۸) (تفسیر ابن کثیر: ۱/ ۶۵۷، ط: زکریا دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ذوالقرنین نے یاجوج اور ماجوج کی روک تھام کے لیے دیوار بنائی تھی۔ حدیثوں سے پتہ چلتا ہے کہ یاجوج ماجوج کی تعداد نسل انسانی سے ہزاروں گنا زیادہ ہے۔ موجودہ سیٹلائٹ کے دور میں جب کہ ہر شہر اور ہر گلی میں چلنے پھرنے والوں کو دیکھا جاسکتاہے یاجوج اور ماجوج کی تحقیق نہیں ہوئی کہ وہ کہاں ہیں۔ برائے کرم جواب مرحمت فرمائیں۔
7924 مناظرریڈیو
یا کیسٹ پر قرآن کی تلاوت سننے سے ثواب ملتا ہے یا نہیں؟ اگر نہیں ملتاتو ریڈیو یا
کیسٹ پر گانے یا ٹی وی پر فلم دیکھنے یا سننے سے گناہ کیوں ملتا ہے؟ میں نے تحقیق
کی ہے لیکن واضح جواب نہیں ملا۔ برائے کرم واضح او رمفصل جواب اور حوالہ بھی پیش
کریں۔ جواب کا منتظر ہوں۔ میرے لیے خصوصی دعا کریں۔
حضرت میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ سورہ یسین میں ? وخشی الرحمن? کا لفظ استعمال ہوا ہے اس کی تسلی بخش تشریح فرماویں۔دوسری جگہ پر ?الذین یخشون ربہم? آیا ہے۔ بہت جگہ ربہم آیا ہے کہ وہ لوگ جو رب سے ڈرتے ہیں مگر سورہ یسین میں کہا کہ وہ لوگ جو اپنے رحمن سے ڈرتے ہیں۔ رحمن سے ڈرنے کا کیا مطلب ہے؟ کیوں کہ رحمن کا مطلب تو رحم و کرم ہے۔ بہت دنوں سے یہ بات ہمارے ذہن میں ہے ۔ برائے کرم آپ تفصیل سے بتائیں۔
2688 مناظرمیری مسجد میں ایک صاحب ہیں جو میرے امام بننے سے پہلے سے ہی فجر کی اذان سے تقریباً ۴۰/منٹ پہلے آکر قرآن کی تلاوت کرتے ہیں جب کہ محلہ والے بھی ناراض ہیں اس سے۔ میں نے جب اس کو افہام و تفہیم کے ساتھ سمجھایا کہ یہ صحیح نہیں ہے تو وہ میرا بھی دشمن بن گیا ہے۔ آپ ہمیں قرآن و سنت سے یہ بتائیں کہ کیا لاؤڈ اسپیکر پر صبح کو تلاوت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
3374 مناظر