• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 158820

    عنوان: قرآن خوانی کرا کر پیسہ وصول کرنا کیسا ہے

    سوال: قرآن خوانی کرا کر پیسہ وصول کرنا کیسا ہے یعنی قرآن خوانی پر اجرت لینا؟

    جواب نمبر: 158820

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 690-507/sn=6/1439

    قرآن خوانی کراکر پیسہ وصول کرنا شرعاً جائز نہیں ہے، اس سے میت کو ثواب بھی نہ پہنچے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند