• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 157860

    عنوان: کنتم خیر أمة أخرجت للناس الآخر مسلمانوں کی اصلاح کے لئے ہے ؟ یا غیر مسلموں میں دعوت کے کام کے لئے ہے ؟

    سوال: قرآن کریم کی یہ آیت کنتم خیر أمة أخرجت للناس الآخر مسلمانوں کی اصلاح کے لئے ہے ؟ یا غیر مسلموں میں دعوت کے کام کے لئے ہے ؟ براہ کرم اس مسئلہ کی وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 157860

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:360-297/sd=4/1439

    اس آیت کی تفسیر کسی عالم سے معارف القرآن ، سورہٴ آل عمران، آیت نمبر: ۱۱۰سے سمجھ لیجیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند