عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 157546
جواب نمبر: 15754601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:441-387/L=4/1439
موبائل میں قرآن کا سننا پڑھنے کے برابر نہیں ہے ،تاہم اگر کوئی شخص آداب کی رعایت کے ساتھ قرآن سنتا ہے تو امید ہے کہ اس کو بھی اجر ملے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سببِ نزول کے تحت قرآن کی نازل شدہ آیات کی اقسام
3927 مناظرقرآن كریم حفظ كركے بھول جانا؟
3412 مناظرکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اگر کوئی آدمی اپنے بیٹے کو حافظ قرآن بنانے کے بعد آمین کا پروگرام کرے اور شاندار طریقہ سے دعوت کا اہتمام کرے جس میں تحفہ وصول کئے جائیں،ہال بک کرائے جائیں او رپھر عوام الناس اور علمائے کرام قرآن کے موضوع پر بیان کریں؟ ہمارے ایک عزیز نے کہاہے کہ اس طرح کا پروگرام کرنا جائز نہیں اور صحابہ کرام سے ثابت نہیں ہے اور یہ فضول خرچی ہے۔ برائے کرم قرآن و حدیث کی روشنی میں آپ ہماری رہنمائی فرماویں۔
4416 مناظرکیا ہم بغیر وضو کے الیکٹرونک قرآن جو کمپیوٹر پر ہوتا ہے پڑھ سکتے ہیں، کیوں کہ اس کو ہاتھ نہیں لگایا جاسکتا؟ اور کیا عورتیں اپنے ایام کے دوران کمپیوٹر پر قرآن پڑھ سکتی ہیں؟
2631 مناظرسورہٴ رحمن كی قرأت سناكر علاج كرنا؟
4801 مناظرکیا عام لوگوں کا قرآن کا خالی ترجمہ پڑھنا ٹھیک ہے؟ اکثر دیکھا گیا ہے لوگ ترجمہ پڑھتے ہیں اور پھر لوگوں میں بیان کرتے ہوئے اپنی عقل سے تفسیر اور وضاحت بھی کردیتے ہیں جس میں وہ بعض اوقات بہت غلط بھی ہوتے ہیں تو کیا قرآن کا صرف ترجمہ پڑھنا بغیر تفسیر کے جائز نہیں؟
3343 مناظربچپن كی نادانی میں قرآن كریم كی سخت بے حرمتی كی تھی، وہ گناہ یاد كركے میں پریشان ہوں ، میری رہنمائی فرمائیں مجھے كیا كرنا چاہیے؟
اگر کوئی حالت جنابت میں ہو اور جو دعائیں قرآن مجید سے ہوں مثلاً آیت الکرسی، یا معوذتین، یا بہت سی اور چھوٹی بڑی دعائیں جو ہم پڑھتے ہیں اور وہ قرآن مجید سیہیں یا جیسے بسم اللہ جو قرآن مجید میں بھی ہے تو ان قرآنی دعاؤں کا حالت جنابت میں دعا کی نیت کرکے پڑھنا کیسا ہے ؟اور ان کے پڑھتے وقت اعوذ باللہ اور بسم اللہ جس طرح قرآن پڑھتے وقت پڑھتے ہیں پڑھیں یا نہیں؟
7626 مناظر