• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 150508

    عنوان: موبائل پر قرآن کریم کے سافٹ وئیر ڈاؤن لود کرنا

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا موبائل پر قرآن کریم کے سافٹ وئیر ڈاؤن لود کرنا اور دیگر احادیث کے کتب ڈاؤن لود کرنا اور پھر پڑھنا جائز ہے کے نہیں؟

    جواب نمبر: 150508

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1038-1074/L=8/1438

    ہاں! موبائل پر قرآن کریم کے سافٹ ویرڈاوٴن لوڈ کرنا، یا دیگر کتب احادیث کو ڈاوٴن لوڈ کرنا اور پڑھنا درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند