عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 150248
جواب نمبر: 15024801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 683-659/sd=7/1438
جو قرآن پاک پڑھنے کے آداب ہیں، وہی آداب موبائل پر قرآن پڑھنے کے بھی ہیں،یعنی: باوضوء ہونا، قبلہ رخ ہوکر پڑھنا ،وغیرہ وغیرہ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
غسل کے بغیر آدمی حمد نعت یا بیان سن سکتا ہے، کیونکہ اس میں قرآن کی آیتیں شامل ہوتی ہیں۔
5075 مناظرتفسیر
ابن کثیر میں پارہ 30/ سورہ تکاثر کی تفسیر میں ایک حدیث کا مطلب بیان کردیں۔ [حضرت
عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم بیٹھے ہوئے تھے جو حضور صلی
اللہ علیہ آئے اور نہائے ہوئے معلوم ہوتے تھے، ہم نے کہا حضور صلی اللہ علیہ وسلم
اس وقت تو آپ خوش و خرم نظر آتے ہیں، آپ نے فرمایا ہاں، پھر لوگ تونگری کا ذکر
کرنے لگے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس کے دل میں خوف خدا ہو
اس کے لیے تونگری کوئی بری چیز نہیں اور یاد رکھومتقی شخص کے لیے صحت تونگری سے بھی
اچھی ہے اور خوش نفسی بھی خدا کی نعمت ہے۔ (مسند احمد)
جب اللہ تعالیٰ نے آپ كی حفاظت كا ذمہ لے لیا تھا تو پھر زہرآلود گوشت كیسے دیا جاسكا؟
3512 مناظرمجھے وحی کی قسم کے بارے میں تأمل ہے۔ کیوں کہ میں نے کچھ لوگوں سے سنا کہ وحی صرف ایک قسم کی ہے اور یہ قرآن میں ہے اور کچھ دوسرے کہتے ہیں کہ وحی قرآن اور حدیث میں ہے۔ برائے کرم میری قرآن اور سنت کی روشنی میں رہنمائی کریں کیوں کہ مجھے اس بارے میں بہت زیادہ شبہ ہے۔
2285 مناظر