• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 149842

    عنوان: سوره ص میں مَلإ اَعلیٰ سے كیا مراد ہے؟

    سوال: مَلإ اَعلیٰ کیا ہے؟ (سورہٴ ص: پارہ نمبر ۲۳)

    جواب نمبر: 149842

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 623-584/N=6/1438

    آیت کریمہ (سورہ ص، آیت: ۶۹) میں ملأ أعلی سے مراد: عالم بالا کے مقرب فرشتے ہیں (تفسیر قرطبی وغیرہ)۔

    اور اگر آپ ملأ اعلی کی تفصیل جاننا چاہتے ہیں تو حجة اللہ البالغہ اور اس کی شرح: رحمة اللہ الواسعہ (۱: ۲۰۳- ۲۱۸، مطبوعہ: مکتبہ حجاز دیوبند) کا مطالعہ فرمائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند