عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 145607
جواب نمبر: 14560701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 148-132/M=2/1438
موبائل پر قرآن مجید بغیر وضو کے پڑھ سکتے ہیں لیکن جس وقت اسکرین پر آیات ظاہر ہوں اس وقت ان کو بلا وضو ہاتھ لگانے سے احتیاط کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا دورانِ سفر موبائل سے تلاوت كرسكتے ہیں؟
5855 مناظر(۱)قرآن شریف میں مذکور ہے کہ جنت کی چوڑائی آسمان اور زمین کے مطابق ہے۔ لیکن حدیث میں ہے کہ آخری شخص جو کہ جنت میں داخل ہوگا اس کو پوری دنیا سے دس گنا زیادہ بڑی جنت ملے گی۔ برائے کرم آپ اس کو تفصیل سے بیان فرمادیں، کیوں کہ ایک دوست کہہ رہا تھا کہ کیسے کسی شخص کو دنیا سے دس گنا بڑی جنت مل سکتی ہے جب کہ جنت کی چوڑائی زمین اورآسمان کے اعتبارسے ہے؟
(۲)کسی شخص کے انتقال کے بعد کیا نیک روح علیین میں رہتی ہے؟ (ب)وہاں روح کیا کرتی ہے؟ (ج)کیا اچھی روح اپنے جسم میں واپس لوٹادی جاتی ہیں، اور کیسے؟
(۳)شہید کی روح ایک ہری چڑیا کے اندر رہتی ہیں ، (الف) کیا شہید روح سے قبر میں سوال کیا جاتاہے؟ (ب)کیا قبر میں روح جسم میں داخل کی جاتی ہے؟ (ج)کیا ان کو آخرت میں حساب کتاب دینا ہوگا؟ (۴)بری روح سجین میں رہتی ہے (الف)سجین کیا ہے؟ (ب)سجین میں روح کے ساتھ کیا پیش آتاہے؟ (ج)کیا بری روح جسم میں دوبارہ واپس کی جاتی ہیں؟
8419 مناظرمیر ی ماں کا انتقال ہوگیاہے اور میں رات کو ایصال ثواب کے لیے سورة تبارک پڑھتی ہوں، مجھے یہ زبانی یاد ہے۔ ماہورای کے ایام میں کیا میں یہی سورة یا کوئی دوسری سورة جو مجھے زبانی یاد ہو، پڑھ سکتی ہوں؟
2577 مناظرقرآن مجید پڑھتے وقت بہت ساری جگہوں پر وقف اور وقف لازم ہوتا ہے۔ وقف کرتے وقت اگر ہم آخری حرف کو سکون دیں لیکن نئی سانس نہ لیں اور قرآن پڑھنا جاری رکھیں تو کیا یہ جائز ہے؟ اگر جائز نہیں ہے، تو کیا یہ حرام، مکروہ تحریمی، یا مکروہ تنزیہی ہے؟
5085 مناظراستاذ کی رہنمائی کے بغیر قرآن کا مطالعہ کرنا؟
8680 مناظرکیا کمپیوٹر پر قرآن شریف کی تلاوت کرسکتے ہیں یا نہیں؟ اوراس کے لیے وضو کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟ (یہ تلاوت صرف آفس کی حد تک ہے)۔
1857 مناظر