• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 67340

    عنوان: درجہ اولی کے طالب علم کے لیے بیعت ٹھیک ہے یا نہیں؟

    سوال: درجہ اولی کے طالب علم کے لیے بیعت ٹھیک ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 67340

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1075-1041/H=10/1437 مقامی کسی شیخ کامل کی طرف رجوع کریں وہ اس طالب علم کے تمام حالاتِ واقعیہ پر اچھی طرح غور خوض کرکے ارشاد فرما دیں گے کہ بیعت ٹھیک ہے یا فی الحال بیعت نہ کرنا ہی قرینِ مصلحت ہے؟ اگر طالب علم سے بالمشافہہ گفتگو کی ضرورت ہوگی تو اس میں بھی سہولت رہے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند