• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 174138

    عنوان: غیر عالم كا بیعت ہونا كیسا ہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کوئی آدمی اگر عالم نہ تو وہ کسی بزرگ سے بیعت کرسکتاہے ؟

    جواب نمبر: 174138

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 188-159/M=02/1441

    جی ہاں، غیر عالم آدمی بھی، صاحب نسبت و متبع سنت بزرگ سے بیعت ہو سکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند