• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 169402

    عنوان: اجتماعی ذکر کا حکم کیا ہے؟

    سوال: اجتماعی ذکر کا حکم کیا ہے؟

    جواب نمبر: 169402

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 668-564/D=07/1440

    اجتماعی ذکر اس طور پر ہو کہ ایک مجلس میں لوگ اپنا اپنا انفرادی ذکر کریں یہ اسلاف سے ثابت ہے؛ لیکن یہ طریقہ کہ شیخ کے ادا کردہ کلمات کو مجمع دہرائے ثابت نہیں؛ اس لئے یہ طریقہ صحیح نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند