• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 156640

    عنوان: كسی شیخ كا غیر شادی شدہ لڑکی کے ہاتھ کو چومنا كیسا ہے؟

    سوال: کیا شیخ کے لیے کسی غیر شادی شدہ لڑکی کے ہاتھ کو چومنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 156640

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:350-237/sn=4/1439

    جائز نہیں ہے، حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند