• عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک

    سوال نمبر: 9583

    عنوان:

    آپ احکام اور مسائل میں کس امام کے مقلد ہیں؟ (۲) آپ عقیدہ میں کس امام کے مقلد ہیں، جواب ضرور دیں؟

    سوال:

    آپ احکام اور مسائل میں کس امام کے مقلد ہیں؟ (۲) آپ عقیدہ میں کس امام کے مقلد ہیں، جواب ضرور دیں؟

    جواب نمبر: 9583

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2305=2101/ د

     

    کتاب وسنت کی جو تشریح اور وضاحت امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے فرمائی ہے ہم احکام و مسائل میں ان کی تقلید کرتے ہیں۔ (۲) امام ابومنصور ماتریدی اور ابوالحسن اشعری کی تقلید عقائد میں کرتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند