• عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک

    سوال نمبر: 9578

    عنوان:

    تقلید کا کیا مطلب ہے؟ (۲)سورہ فاتحہ کی حدیث میں لفظ لا کا کیا مطلب ہے؟ چار اماموں کے علاوہ تقلید کرنا صحیح ہے؟ اگر نہیں تو کیوں؟ (۳)سورہ فاتحہ، رفع یدین، آمین بالجہر، جلسہ استراحت، ان احادیث میں آپ تاویل کیوں کرتے ہیں؟ جواب ضرور دیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 9578

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2513=2067/ ب

    مولانا محمد امین صفدر صاحب کی تجلیات صفدر، کا مطالعہ کریں، اس میں ہربات کا شافی اور وافی جواب موجود ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند