• عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک

    سوال نمبر: 61450

    عنوان: مکروہ تحریمی کی تعریف جاننا چاہتا ہوں۔

    سوال: مکروہ تحریمی کی تعریف جاننا چاہتا ہوں۔

    جواب نمبر: 61450

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1194-1190/B=12/1436-U ایسا فعل جو قطعی حرام تو نہیں لیکن حرام سے قریب قریب ہے، اس کے کرنے پر حدیث میں کوئی وعید آئی ہے تو ایسا فعل مکروہ تحریمی ہوتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند