• عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک

    سوال نمبر: 27835

    عنوان: تلفیق (شافعی امام اور حنفی مقتدی یا حنفی امام اور شافعی مقتدی) کے متعلق کوئی کتاب بزبان اردو کا نام بتائیں۔ 

    سوال: تلفیق (شافعی امام اور حنفی مقتدی یا حنفی امام اور شافعی مقتدی) کے متعلق کوئی کتاب بزبان اردو کا نام بتائیں۔ 

    جواب نمبر: 27835

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1683=1683-12/1431

    تلفیق کے موضوع پر اردو میں کوئی مستقل کتاب ہماری نظر سے نہیں گذری، ہاں تقلید کے ضمن میں اس پر بحث مل سکتی ہے۔ ”تقلید کی شرعی حیثیت، مطالعہٴ غیرمقلدیت“ کُتب کا مطالعہ کیجیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند