• عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک

    سوال نمبر: 25172

    عنوان: ایک میرا سوال یہ ہے کہ حنفی ہوں اور دبئی میں ایک مسجد میں امام ہوں ، لیکن میرے ٪ 95/ نمازی حنفی نہیں ہیں تو کیا میں سجدہ سہو اور رمضان میں تروایح کے بعد وتر کی نماز اور عید کی نماز شوافع کی طرح پڑھا سکتاہوں یا نہیں؟اگر نہیں تو کیا صورت ہوسکتی ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔ 

    سوال: ایک میرا سوال یہ ہے کہ حنفی ہوں اور دبئی میں ایک مسجد میں امام ہوں ، لیکن میرے ٪ 95/ نمازی حنفی نہیں ہیں تو کیا میں سجدہ سہو اور رمضان میں تروایح کے بعد وتر کی نماز اور عید کی نماز شوافع کی طرح پڑھا سکتاہوں یا نہیں؟اگر نہیں تو کیا صورت ہوسکتی ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔ 

    جواب نمبر: 25172

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1366=307-10/1431

    آپ حنفی طریقہ پر ہی پڑھائیں اگر لوگ اشکال کریں تو کہہ دیں کہ ان کی نماز حنفی طریقہ پر ہوجائے گی۔ یا پھر وتر کے لیے وہ دوسرے امام کو آگے بڑھادیں اور آپ حنفی حضرات اپنی جماعت الگ کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند