• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 177374

    عنوان: مختلف الانواع الفاظ سے طلاق كا حكم

    سوال: مفتی صاحب کیا ایسے الفاظ ہیں جن کو بولنے سے بیوی ہمیشہ کے لیے حرام ہو جاتی ہو؟

    جواب نمبر: 177374

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 733-501/SN=07/1441

    طلاق کے مختلف الانواع الفاظ اور ان کے احکام بہشتی زیور نیز دیگر کتب فتاوی میں موجود ہیں، ان کا مطالعہ کرکے اپنی علمی تشنگی بجھالیں؛ باقی اگر طلاق کا کوئی واقعہ پیش آیا ہو تو اس کی مکمل تفصیل تحریر کریں، اس کا حکم ان شاء اللہ لکھ دیا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند