معاشرت >> طلاق و خلع
سوال نمبر: 175957
جواب نمبر: 17595701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:393-313/sd=6/1441
اگر آپ نے محض مسئلہ جاننے کے لیے بطور مثال کہا تھا، تو اس سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گیارہ
سال پہلے میرے دوست نے ایک عیسائی لڑکی سے شادی کی اور اس نے اس کو اسلام قبول
کروایا اس کے بعد کچھ غلط فہمیوں کی وجہ سے وہ لوگ ایک دوسرے سے علیحدہ ہوگئے اور
ایک دوسرے سے کبھی بھی رابطہ نہیں قائم کئے۔ او ر2005میں اس عورت نے ایک دوسرے مرد
کے ساتھ شادی کر لیا اوراس کے اس سے دو بچے ہیں لیکن اس کے شوہر نے اس کو طلاق دے
دی اور وہ اپنے دوبچوں کے ساتھ رہ رہی ہے۔ اب میرا دوست اس کو دوبارہ قبول کرنا
چاہتاہے۔ تو ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کیا اس کے ساتھ نیا نکاح کرکے اس کو دوبارہ
قبول کرنا ممکن ہے؟
طلاق کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔ قرآن کریم ہے کہ طلاق دوبار ہے۔ اس کے پیش نظر براہ کرم، بتائیں۔(۱) حیض کے بعد(پاکی کی حالت میں ہمبستری نہیں کی ) دو بالغ مرد کے سامنے ایک شخص نے اپنی بیوی کو ماہ جنوری میں ایک طلاق دی، اس کے بعد شوہر بیوی کے ساتھ رہاایک مہینہ کے تک، اس دوران اس نے بیوی کے ساتھ ہمبستری نہیں کی ۔۔۔؟؟؟
1851 مناظردو
سال پہلے احمد نے نازیہ سے شادی کی۔ شادی کے وقت دونوں جانب سے گواہوں کے سامنے اس
بات پر معاہدہ ہوا تھاکہ اس صورت میں اگر احمد نازیہ کو طلاق دیتاہے تو وہ اس کو
طلاق بدعت (یعنی ایک وقت میں تین مرتبہ طلاق دینا)کے ذریعہ سے طلاق نہیں دے سکتا
ہے ۔ اور اس کے بجائے وہ اس کواحسن طریقہ سے(ایک طلاق ایک مہینہ میں․․․․)
طلاق دے سکتا ہے۔ یہ شق نکاح نامہ میں داخل کی گئی تھی۔ اب احمد ایک دن نازیہ کے
سامنے کہتا ہے کہ میں تم کو طلاق دیتا ہوں تین مرتبہ۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا طلاق
پوری ہوچکی ہے؟ میں ایک وکیل ہوں اورمیرا نظریہ یہ ہے کہ چونکہ مسلم شادی ایک
معاہدہ ہے اور اوپر مذکورکیس میں جو شرط نکاح نامہ میں لکھی ہوئی تھی وہ قرآن اور
حدیث کی بے ادبی تو نہیں کرتی ہے؟ کیوں کہ اس میں کوئی طلاق نہیں ہے۔ برائے کرم
تفصیل سے جواب عنایت فرماویں۔
چار ماہ پہلے میرا ایک رشتہ دار (عمر 35سال) تین بچوں کا باپ حنفی مذہب کا پیروکار (سنی مسلم)نے نشہ کی حالت میں اپنی بیوی کو تین طلاق دے دی۔ ہمیں اس بارے میں آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔ (۱)کیا اسلام کے مطابق اس کی طلاق قابل قبول ہوگی؟(۲)اگر طلاق واقع ہوگئی تو اس کا اپنی بیوی کے ساتھ رہنے کا کیا طریقہ ہے کیوں کہ وہ لوگ طلاق نہیں چاہتے ہیں۔
2365 مناظرمحترم سوال یہ ہے کہ میرے بھائی نے اپنی ایک دن جب اس کی سسرال والوں سے لڑائی ہوئی تو ان سے کہا کہ اپنی بیٹی کو لے جاؤ آج سے میری طرف سے فارغ ہے۔ محترم بتائیے گا کہ طلاق واقع ہو گئی کہ نہیں؟ اور اگر واقع ہوگئی تو محترم حلالہ کی شرعی حقیقت اور طریقہ بھی بتادیجئے گا؟
2523 مناظرمیرے شوہر نے مجھے فون پر تین طلاق دی۔ میں نے تین مرتبہ طلاق نہیں سنا، لیکن وہ کہتا ہے کہ اس نے تین مرتبہ کہا ہے۔ کیا یہ طلاق واقع ہوگئی؟ جب کہ اس کے پاس مضبوط دلائل نہیں ہیں جس پر اس نے مجھے طلاق دی ہے، جیسے میری طرف سے کوئی گواہ نہیں تھا، اور نہ تو مہر ادا کی گئی ہے اور نہ ہی عدت کا خرچہ دیا گیا ہے۔ میرا ایک سال کا بچہ بھی ہے۔
3413 مناظرایک شخص کا اپنی بیوی سے جھگڑے کی بنا پر لڑکی کے والد نے لڑکے کو طلاق دینے کو کہا تو اس شخص نے اپنی بیوی کو طلاق کی نیت سے صرف تین سکے ?روپئے? اس کے سامنے پھینک دئے اور زبان سے کچھ بھی نہ کہا۔ ہمارے بلوچ برادری میں کچھ اسی طرح کرتے ہیں۔ کیا زبان سے کچھ کہے بغیر صرف سکے پھینکنے سے طلاق ہو جاتی ہے، جب کہ نیت مکمل طلاق کی ہو؟ (۲)ساتھ ہی بیوی کو اس طرح کہا ہو کہ یہ اب میری بہن ہے؟
2002 مناظركیا ’’رشتہ ختم‘‘ كہنے سے طلاق واقع ہوجائے گی؟
8750 مناظر