• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 164651

    عنوان: بلا نیتِ طلاق غصہ میں بیوی کہا کہ جا تو اپنے گھر چلی جا كیا اس جملے سے طلاق واقع ہوجائے گی

    سوال: اگر زید نے اپنی بیوی سے غصہ میں کہا کہ جا تو اپنے گھر چلی جا مجھے تیری ضرورت نہیں نیت میں طلاق نہیں ہے تو اس کا کیا حکم ہے ؟

    جواب نمبر: 164651

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1441-1169/sd=12/1439

    اگر طلاق کی نیت نہیں کی تھی تو کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند