معاشرت - طلاق و خلع

India

سوال # 156720

حضرت مفتی صاحب! طلاق کے سارے طریقہٴ ارکان بتائیں۔

Published on: Nov 27, 2017

جواب # 156720

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:214-157/SD=3/1439



اس سلسلے میں آپ ”طلاق عدل وانصاف پر مبنی اسلام کا ایک مستحکم فانون“ رسالے کا دوسرا حصہ دیکھیں، اس میں طلاق سے متعلق ضروری اور اہم تفصیلات مذکور ہیں، یہ کتاب دارالعلوم دیوبند کی ویب سائٹ پر اردو، ہندی اور انگریزی تینوں زبانوں میں موجود ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات