• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 9821

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ اگر آدمی حقیقت میں پاک ہو کوئی حکمی نجاست نہ ہو اور زیر ناف بال یابغل کے بال صاف کرے تو کیا بال صاف کرنے کے بعد آدمی کو نہانا ضروری ہے اور سر کے بال دھونا بھی ضروری ہے یا نہیں؟ دعا میں یاد رکھیں۔ 

    سوال:

    جواب نمبر: 9821

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2596=2086/ ھ

    نہ نہانا واجب ہے اور نہ ہی سرکے بالوں کا دھونا لازم ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند